بجلی بلوں سے 1.866 ٹریلین روپے ٹیکس وصولی 4 گھنٹے ago پاکستان, تازہ ترین, توانائی, معیشت 0 ایف بی آر نے گزشتہ چار مالی سالوں میں بجلی کے بلوں کے ذریعے سیلز ٹیکس اور انکم ٹیکس کی مد میں مجموعی طور پر 1.866 ٹریلین روپے وصول کیے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بجلی کے بلوں کے ذریعے گزشتہ چار مالی سالوں میں 1.866 ٹریلین … Read More »