مئی 4, 2026پاکستان, تازہ ترین, ٹیکنالوجی انڈس موٹر کو منافع میں کمی، مارکیٹ دباؤ کا سامناپر تبصرے بند ہیں
انڈس موٹر کمپنی کو مالی سال 2026 کے ابتدائی نو ماہ کے دوران منافع میں کمی اور بڑھتے ہوئے مقابلے کے باعث مارکیٹ دباؤ کا سامنا ہے، جہاں نیٹ منافع کا مارجن کم ہو کر 10 فیصد رہ گیا ہے۔ کمپنی کے مالیاتی اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال …