فروری 1, 2026پاکستان, تازہ ترین, شہر لاہور میں 5 روزہ لمبی چھٹیوں کا اعلانپر تبصرے بند ہیں
پنجاب حکومت نے شہر میں 4 فروری سے 8 فروری 2026 تک مسلسل 5 روزہ خصوصی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ تعطیلات قومی اور مذہبی دنوں کے ساتھ لاہور کے روایتی تہوار بسنت کو بھی شامل کرتی ہیں، جس سے شہریوں کو لمبا ویک اینڈ میسر آئے گا۔ …