اگست 10, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل صدر مملکت کا ارشد ندیم کو ہلال امتیاز دینے کا اعلانپر تبصرے بند ہیں
صدر مملکت آصف علی زرداری نے اولمپکس گیمز میں پاکستان کا نام روشن کرنے پر ارشد ندیم کو ہلال امتیاز دینے کی ہدایت دے دی۔ صدر آصف زرداری ارشد ندیم کو سول ایوارڈ آئین کے آرٹیکل 259 (2) کے تحت دیں گے ، ارشد ندیم کو سول ایوارڈ دینے کیلئے …