نومبر 30, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, تعلیم, شہر لودھران میں طالبہ کا ’ریپ‘ کرنے والا اسکول پرنسپل گرفتارپر تبصرے بند ہیں
پنجاب کے ضلع لودھراں کے نجی اسکول کے پرنسپل کو نو ماہ قبل ساتویں جماعت کی طالبہ کو کلاس روم میں مبینہ طور پر ریپ کا نشانہ بنانے پر گرفتار کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق لودھراں صدر پولیس نے 12 سالہ بچی کے والد کی شکایت پر ملزم کو گرفتار کر …