جنوری 8, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح میں شاہ رخ خان کی فلمیں فلاپ ہونے کی دعا کرتی تھی: گوری خانپر تبصرے بند ہیں
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے انکشاف کیا ہے وہ اپنے اداکار شوہر کی فلموں کے فلاپ ہونے کی دعا کیا کرتی تھیں۔ بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ میں ایک سوشل میڈیا پوسٹ کا حوالہ دیتے ہوئے گوری خان کا ایک انٹرویو شیئر کیا گیا …