مارچ 14, 2026پاکستان, تازہ ترین, توانائی گیس سرکلر ڈیٹ: آئی ایم ایف سے منظوری طلبپر تبصرے بند ہیں
حکومت نے گیس سیکٹر کا تقریباً 1500 ارب روپے سرکلر ڈیٹ تین سال میں ختم کرنے کا منصوبہ بنا لیا، منظوری کے لیے آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری ہیں، جبکہ بجٹ میں ادائیگی کے لیے رقم مختص کرنے کی تیاری بھی شروع کردی گئی ہے۔ حکومتِ پاکستان نے گیس …