مئی 11, 2025پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین ہر طرح کے چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے تیارپر تبصرے بند ہیں
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے واضح کیا ہے کہ ہم ہر طرح کے چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں اور افواج پاکستان نے پوری قوم کی حمایت کے ساتھ بھارتی جارحیت کا جواب دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی …