بدھ , جولائی 29 2026

Tag Archives: Economy

امریکی وزیر خزانہ سے 10 ارب معاونت پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ سے ملاقات کی، جس میں اقتصادی اصلاحات، دوطرفہ تعاون اور امریکی سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال کیا گیا، جبکہ رائٹرز نے رپورٹ کیا کہ پاکستان نے 10 ارب ڈالر کی امریکی معاونت کی درخواست کی ہے۔ وفاقی …

Read More »

گیس گردشی قرض پر آئی ایم ایف کی نئی شرائط

سرکاری گیس کمپنیوں کے نقصانات بُک کرنے کی تجویز گیس سیکٹر کے بڑھتے ہوئے گردشی قرضے کے بحران کے حل کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے سامنے نئی شرائط رکھ دی ہیں، جن کے تحت دونوں سرکاری گیس کمپنیوں کے مالی نقصانات کو باضابطہ طور …

Read More »

جولائی کے لیے ایک اور ایل این جی کارگو ٹینڈر جاری

پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (PLL) نے ملک میں توانائی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے ایک اور ایل این جی کارگو کی خریداری کے لیے بین الاقوامی سپلائرز سے بولیاں طلب کر لی ہیں۔ حکومت کی جانب سے یہ اقدام بڑھتی ہوئی بجلی کی طلب، شدید گرمی کے باعث …

Read More »

ہفتہ وار مہنگائی میں 0.98 فیصد کمی

پاکستان میں 2 جولائی 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران حساس قیمتوں کے اشاریے (SPI) میں 0.98 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، تاہم ٹماٹر، پیاز، آٹے اور انڈوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔ پاکستان بیورو شماریات (PBS) کے مطابق 2 جولائی 2026 کو ختم ہونے والے …

Read More »

جون میں مہنگائی کی سالانہ شرح 11.1 فیصد

پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) نے جون 2026 کے مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں، جن کے مطابق صارف قیمت اشاریہ (سی پی آئی) کی بنیاد پر سالانہ مہنگائی کی شرح 11.1 فیصد رہی، جو مئی 2026 میں ریکارڈ کیے گئے 11.7 فیصد کے مقابلے میں …

Read More »

کرپٹو کرنسی ٹرمپ کی آمدن کا سب سے بڑا ذریعہ

ایک سال میں 2.2 ارب ڈالر کمائے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سال 2025 کی مالیاتی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ انہوں نے اپنی دوسری صدارتی مدت کے پہلے سال کے دوران کم از کم 2.2 ارب ڈالر کی آمدن حاصل کی، جس میں سب سے بڑا حصہ کرپٹو …

Read More »

UAE کو 3.45 ارب ڈالر کے ذخائر واپس

State Bank of Pakistan (ایس بی پی) نے متحدہ عرب امارات کے جمع کرائے گئے مجموعی طور پر 3.45 ارب ڈالر کے ذخائر کی واپسی مکمل کر لی ہے، جو ملک کی بیرونی ادائیگیوں کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت سمجھی جا رہی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق مرکزی …

Read More »

PSX میں مندی، انڈیکس 300 پوائنٹس گر گیا

کل کے تاریخی تجارتی حجم کے بعد منافع خوری کا رجحان، اہم شعبے دباؤ کا شکار پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں جمعہ کے روز مندی کا رجحان دیکھا جارہا ہے جہاں سرمایہ کاروں کی جانب سے منافع خوری کے باعث مارکیٹ دباؤ کا شکار رہی۔ کاروبار کے ابتدائی سیشن میں …

Read More »

عالمی بینک کے 9 ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کی 20 سال بعد آج پاکستان آمد

ورلڈ بینک گروپ کے 9؍ ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کا ایک اعلیٰ سطح کا وفد تقریباً 20؍ سال بعد آج پاکستان پہنچ رہا ہے تاکہ اقتصادی ترقی کے منصوبوں، سرمایہ کاری کے مواقع اور حال ہی میں منظور کیے جانے والے 40؍ ارب ڈالرز کے کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک (سی پی ایف) …

Read More »