نومبر 12, 2025پاکستان, تازہ ترین, کھیل بھارت کی دو درجوں والی ٹیسٹ چیمپئن شپ کی تجویز مستردپر تبصرے بند ہیں
بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارت کی جانب سے پیش کی گئی دو درجوں پر مشتمل ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی تجویز مسترد کر دی ہے۔ نئی چیمپئن شپ کے اگلے دورانیے میں بھی تمام 12 فل ممبر ممالک ایک ہی ڈویژن میں شامل رہیں گے۔ کرک …