مئی 1, 2026پاکستان, تازہ ترین, شہر راولپنڈی میں دودھ اور دہی کی قیمتوں میں اضافہپر تبصرے بند ہیں
شہر میں فریش ملک ایسوسی ایشن نے دودھ اور دہی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد صارفین کو مہنگائی کے ایک اور جھٹکے کا سامنا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق دودھ کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد …