ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارت نے پاکستان کا پانی روکا تو سالوں اور دہائیوں تک اس کے نتائج محسوس کیے جائیں گے، کوئی پاکستان کا پانی روکنے کی جرأت نہ کرے برطانوی خبر …
Read More »جب پاکستان حملہ کرے گا تو پوری دنیا جان جائے گی
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان میں 15 مقامات پر حملے کی خبر جھوٹ ہے، مودی سرکار اپنے فائدے کیلئے ڈراما کر رہی ہے، تاہم جب پاکستان حملہ کرے گا تو وہ نظر بھی آئے گا …
Read More »بھارت نے فوجی راستہ چنا تو یہ ان کی چوائس ہے، آگے معاملہ کہاں جاتا ہے وہ ہماری چوائس ہوگی: آئی ایس پی آر
ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاک فوج نے جوابی کارروائی کے تمام اقدامات مکمل کرلیے ہیں اور پاکستان کی سلامتی وخودمختاری کا ہر قیمت پر دفاع کرنے کے لیے تیار ہیں جب کہ بھارت …
Read More »پاکستان میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ثبوت پیش
ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ثبوت پیش کرتے ہوئے کہا کہ بھارت پاکستان میں دہشتگردی پھیلا رہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی …
Read More »26 شہدا میں سے 18 کا تعلق آرمی اور ایف سی جبکہ دہشتگرد کسی بھی یرغمالی کو ساتھ لے کرنہیں گئے
فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے جعفر ایکسپریس آپریشن کی تفصیلات جاری کردیں، انہوں نے کہا کہ 26 شہدا میں سے 18 کا تعلق آرمی اور ایف سی تھا۔ 3 کا تعلق ریلوے سے تھا۔ دہشت گردوں نے ٹرین …
Read More »افغانستان خارجیوں اور دہشتگردوں کو پاکستان پر فوقیت نہ دے: ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بارہا نشاندہی کے باوجود افغانستان کی سرزمین سے فتنہ الخوارج اور دیگر دہشتگرد مسلسل پاکستان میں دہشت گردی کرتے آرہے ہیں، افغانستان خارجیوں اور دہشتگردوں کو پاکستان پر فوقیت …
Read More »