جون 13, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, صحت دل کے امراض کے شکار افراد کے لیے ایک مؤثر بلکہ آسان طریقہ علاجپر تبصرے بند ہیں
دنیا بھر میں لاکھوں لوگ دل کے امراض کا شکار ہیں، اور ان میں سے بہت سے افراد ایسی ادویات استعمال کر رہے ہیں جو کولیسٹرول کو کم کرتی ہیں۔ لیکن اس کے باوجود، کئی لوگ مطلوبہ نتائج حاصل نہیں کر پاتے۔ ایک بین الاقوامی تحقیق نے دل کے امراض …