پیر , ستمبر 14 2026
بریکنگ نیوز

Tag Archives: capacity payments

آئی پی پیز کو کیپیسٹی پیمنٹس بند

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پاور کو آگاہ کیا گیا ہے کہ حکومت نے 22 انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کو کیپسٹی پیمنٹس بند کر دی ہیں، کیپسٹی پیمنٹس کی بندش سے مجموعی طور پر 1500 ارب کی بچت ہوگی، صارفین کو 4 سے 5 روپے فی یونٹ کا …

Read More »

2 سال میں IPPs کو کیپیسٹی چارجز کی مد میں 1410ارب روپے کی ادائیگی

آئی پی پیز کیپسٹی پیمنٹس سے متعلق پاور پلانٹ کی علامتی تصویر

گزشتہ 2 سال میں انڈپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کو کیپیسٹی چارجز کی مد میں کی گئی ادائیگی کی تفصیلات  سینیٹ میں پیش کردی گئیں۔ وزارت توانائی نے تفصیلات سینیٹ کے وقفہ سوالات میں تحریری جواب میں پیش کیں۔ وزارت توانائی کی جانب سے جاری جواب میں بتایا گیا کہ حکومت …

Read More »

رواں مالی سال پاور پلانٹس کو 2 ہزار 91 ارب روپے کی کیپسٹی پیمنٹس کا تخمینہ

وفاقی حکومت نے مختلف پاور پلانٹس کو ادائیگی کے لیے رواں مالی سال 2091 ارب روپےکی کیپسٹی پیمنٹس کا تخمینہ لگایا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس بڑی رقم میں جوہری پلانٹس کے لیے سب سے زیادہ 465 ارب 70 کروڑ روپے کی کیپسٹی پیمنٹس کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ ذرائع …

Read More »