اپریل 3, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت آئی ایم ایف ٹیم کل سے پاکستان کا دورہ کرے گیپر تبصرے بند ہیں
آئندہ مالی سال 2025-26 کے بجٹ کی تیاری کے لیے آئی ایم ایف ٹیم کل سے پاکستان کا دورہ کرے گی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد آئندہ ٹیکس، ریونیو اقدامات اور اخراجات پر کنٹرول سے متعلق بات چیت کرے گا جبکہ ترقیاتی اخراجات کے بجٹ کے حوالے سے …