اکتوبر 11, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح صبا قمر یونیسیف پاکستان کی بچوں کی فلاح و بہبود کی سفیر مقررپر تبصرے بند ہیں
اقوام متحدہ (یو این) کے بچوں کی فلاح و بہبود کے ادارے یونیسیف نے اداکارہ صبا قمر کو ملک کا پہلا بچوں کا قومی سفیر تعینات کردیا۔ صبا قمر نے بھی انسٹاگرام پوسٹ میں یونیسیف کے پلاٹ فارم سے بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام جاری رکھنے کے …