پیر , اکتوبر 13 2025

Tag Archives: Islamabad

ایس سی او اجلاس میں تنازعات حل کرنے کا عزم: مشترکہ اعلامیہ جاری

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) سربراہی کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ ایس سی او کے اعلامیے کے مطابق عوام کو سیاسی، سماجی اور معاشی ترقی کے راستے کے آزادانہ اور جمہوری طور پر انتخاب کا حق حاصل ہے، ریاستوں کی خود مختاری، آزادی اور علاقائی سالمیت …

Read More »

ایس ای او کانفرنس کی تیاریاں مکمل، اسلام آباد میں سخت سیکیورٹی انتظامات

دارالحکومت اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور سربراہان مملکت کی آمد کے پیش نظر شہر میں سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے …

Read More »

مائیکرو اور میکرو اقتصادی استحکام کا توازن برقرار رکھنا چیلنج: نمائندہ آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی نمائندہ برائے پاکستان ایسٹر پیریز نے کہا ہے کہ پاکستان میں معاشی استحکام کی صورتحال بتدریج بہتر ہو رہی ہے، معاشی ترقی کی بحالی اور افراط زر میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے، 2023 میں زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری اور پالیسی ریٹ …

Read More »

غیر ملکی مہمانوں کی آمد، سیاسی سرگرمیاں بھی جاری

وفاقی دارالحکومت میں جہاں ایک طرف غیر ملکی مہمانوں کی آمد کا آغاز ہورہا ہے آنے والے دنوں میں اسلام آباد میں ہونے والی اہم شخصیات کی مصروفیات کو بین الاقوامی صورتحال کے تناظر میں دیکھا جائے گا وہیں دوسری طرف سیاسی سطح پر بھی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے …

Read More »

عمران خان کی دونوں بہنیں ڈی چوک سے گرفتار

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ ڈی چوک جاتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ڈی چوک میں احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے اور مختلف مقامات پر پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں میں آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے۔ ایسے میں …

Read More »

پنڈی اسلام آباد کے نجی اسکولز میں آج چھٹی کا اعلان

اسلام آباد کے ڈی چوک پر پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر جڑواں شہروں میں آج نجی اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اسلام آباد پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن نے راستوں کی بندش کے پیش نظر آج اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ جنرل سیکرٹری …

Read More »

جماعت اسلامی کا ’حکومتی وعدہ خلافی‘ کیخلاف ملک بھر میں احتجاج

مہنگی بجلی اور آئی پی پیز کے خلاف جماعت اسلامی کا ملک بھر کے مختلف شہروں میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ جماعت اسلامی نے معاہدے کی پاسداری نہ کرنے پر حکومت کو وعدہ خلاف قرار دے دیا ہے۔ امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اب بات …

Read More »

مودی کا پاکستان میں شنگھائی اجلاس میں شرکت نہ کرنیکا امکان

پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دے دی ہے بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کا کہنا ہے کہ مودی کے اجلاس میں شرکت کرنے کا امکان نہیں ہے ۔ انڈین اخبار کے مطابق حالیہ کشیدگی کے باعث مودی کی جگہ …

Read More »

اسلام آباد میں مذہبی جماعتوں کا احتجاج

اسلام آباد کے ڈی چوک پر جاری مذہبی جماعتوں کے کارکنان نے احتجاج کے دوران مظاہرین نے پارلیمنٹ کے سامنے سگنل توڑ دیے اور ریڈ زون کی جانب بڑھنے لگے۔ اسلام آباد میں ڈی چوک پر مذہبی جماعتوں کے کارکنوں کا احتجاج جاری تھا کہ اس دوران مظاہرین مشتعل ہوگئے …

Read More »

اسلام آباد کی ملازمت پیشہ خواتین اور طالبات کیلئے مفت بس سروس

کراچی اور گلگت کے بعد اب اسلام آباد میں بھی پنک بس سروس کا آغاز ہونے جا رہا ہے، جو ملازمت پیشہ خواتین خصوصاً طالبات کے لیے مفت ہو گی۔  پنک بس سروس کا آغاز گرمیوں کی تعطیلات ختم ہوتے ہی یعنی یکم اگست سے ہو جائے گا ، ابتدائی …

Read More »