بدھ , جنوری 28 2026

Tag Archives: ECC meeting

ECC کی پاکستان کی BRICS کے بینک میں شمولیت کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاکستان کی نیو ڈویلپمنٹ بینک میں شمولیت کی منظوری دے دی، پاکستان 582 ملین ڈالر کے 5,882 شیئرز خریدے گا، 116 ملین ڈالر فوری ادا کرے گا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں وزارت تجارت کی درآمدی پالیسی …

Read More »

ECC کا چینی، گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی ) نےمجموعی طور پر مہنگائی میں کمی کے باوجود چینی، گھی اور خوردنی تیل سمیت بعض اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا۔  وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں ای سی سی ارکان …

Read More »

صنعتوں کیلئے گیس کی قیمت میں اضافہ

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے صنعتوں کے لیے گیس کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں کیپٹو پاور پلانٹس کے لیے ٹیرف میں 500 روپے فی ایم ایم …

Read More »

اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزارتوں کیلئےگرانٹس کی منظوری

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وزارتوں میں تکنیکی ضمنی گرانٹ اور اسٹیل ملز ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے 93 کروڑ روپے سے زائد کی منظوری دے دی۔ جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی …

Read More »

وزیر خزانہ کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس

قتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے یوریا کھاد کی درآمد پر سبسڈی دینے کی منظوری دے دی۔ وزرات خزانہ نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ہونے والے ای سی سی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق ای سی سی نے یوریا کھاد کی درآمد پر …

Read More »

ECC کا اپنے فیصلوں پر عمل درآمد میں تاخیر پراظہار تشویش

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے  اپنے فیصلوں پر عمل درآمد میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ وزارتوں کو ای سی سی کے فیصلوں پر بروقت عملدرآمد یقینی بنانے کیلیے دیگر اسٹیک ہولڈر وزارتوں اور ڈویژنز کے ساتھ بہتر ہم آہنگی قائم کرنے اور کسی بھی …

Read More »

ECC اجلاس آج طلب

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی ) کا اجلاس آج طلب کرلیا۔ ای سی سی کے آج  ہونے والے اجلاس میں 2 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں پسماندہ طبقے کے لیے وزیر اعظم امدادی پیکج 2024-25 کی منظوری …

Read More »