وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے دوران چین کی جانب سے پاکستان پر واجب الادا پاور سیکٹر کا 15 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کیے جانے کا امکان ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ وزیرا عظم محمد شہباز شریف 4 سے 8 جون 2024 تک چین …
Read More »رئیل اسٹیٹ سیکٹر پر ٹیکس ریٹ میں اضافے کی تجاویز
حکومت رئیل اسٹیٹ سیکٹر کوٹیکس نیٹ میں لانے اور جائیداد بیچنے اور خریدنے والے فائلرز اور نان فائلرز دونوں کےلیے ٹیکس کی شرحوں میں اضافے کی مختلف تجاویزپر غور کر رہی ہے ذاتی غیر منقولہ جائیداد کی تعریف تبدیل کرنے پر بھی غور، مختلف شہروں میں رئیل اسٹیٹ کی قدر …
Read More »پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے فی لیٹر کمی
وزارت خزانہ نے وزیر اعظم شہباز شریف کی سفارش نظر انداز کرتے ہوئے پیٹرول صرف 4 روپے 74 پیسے فی لیٹر سستا کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے ڈیزل کی قیمت میں صرف 3 روپے 86 پیسے کمی کی گئی ہے، نئی قیمتوں کا فوری اطلاق ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول …
Read More »وزارت خزانہ کی مہنگائی میں مزید کمی کی پیش گوئی
وزارت خزانہ نے ماہانہ اقتصادی رپورٹ جاری کردی جس میں ملک میں مہنگائی میں مزید کمی کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے جاری ماہانہ اقتصادی رپورٹ میں کہا گیا کہ ملک میں معاشی بحالی کے ثبوت ملنا شروع ہوگئے ہیں، مئی کے …
Read More »نئے بیل آؤٹ پیکیج کے لیے ایگزیکٹو بورڈ کے سامنے رپورٹ پیش
آئی ایم ایف نئے بیل آؤٹ پیکیج کے لیے پاکستان کی درخواست پر ابتدائی نتائج کی بنیاد پر حتمی فیصلہ کرنے کے لیے اپنے ایگزیکٹو بورڈ کے سامنے پیش کرنے کے لیے ایک رپورٹ تیار کرے گا۔ پاکستان کے معاملے میں آئی ایم ایف کی جانب سے ماضی میں اپنائے …
Read More »پاکستان سے اسٹاف لیول معاہدے کیلئے مناسب پیشرفت ہوئی
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکام اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے کے لیے مناسب پیش رفت ہوئی ہے۔ پاکستان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد آئی ایم ایف نے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کی …
Read More »آئی ایم ایف کو اخراجات کم کرنے کا پلان پیش
1 سال سے خالی گریڈ 1 سے 16 کی تمام پوسٹوں کو ختم وزارتِ خزانہ نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو اخراجات کم کرنے کا پلان پیش کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ایک سال میں وفاقی حکومت 300 ارب روپے سے زائد اخراجات کم کرے گی، وفاقی …
Read More »تاجر دوست ایپ میں شامل نہ ہونیوالوں کیخلاف کارروائی تجویز
بجٹ 25-2024ء کی تیاریاں جاری ہیں، آئندہ بجٹ میں تاجر دوست ایپ میں شامل نہ ہونے والوں کے خلاف کارروائی کی تجویز دی گئی ہے۔ ایف بی آر کے ذرائع کے مطابق آئندہ بجٹ میں تاجر دوست ایپ میں رجسٹر نہ ہونے والے تاجروں کو نوٹس بھیجے جائیں گے ایپ …
Read More »IMF سے نئے پیکیج کے لیے مذاکرات شروع
چھ سے آٹھ ارب ڈالر کے تازہ بیل آؤٹ پیکیج کیلئے مذاکرات کے آغاز پر آئی ایم ایف ٹیکس میں فرق کے حوالے سے اپنا تجزیہ لے کر سامنے آیا ہے جس میں تخمینہ لگا یا گیا ہے کہ پالیسی اور اس کے نفاذ میں فرق 6.9 کے برابرہے جو …
Read More »پاکستانی معیشت کے لیے منفی خطرات
طویل مدتی قرض پروگرام کے بارے میں حکومت کے ساتھ بات چیت سے قبل بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے ایک رپورٹ جاری کی ہے، جس میں پاکستانی سیاسی غیر یقینی صورت حال کے باعث معیشت کو درپیش خطرات سے خبردار کیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز …
Read More »
UrduLead UrduLead