پیر , دسمبر 1 2025

Tag Archives: Parliament

قومی اسمبلی اجلاس 18 یا 19 اکتوبر کو بلانے کا فیصلہ

مجوزہ آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس 18 یا 19 اکتوبر کو بلائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 18 یا 19 اکتوبر کو بلانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں 26 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظوری …

Read More »

پارلیمانی کمیٹی اجلاس ختم، پی پی پی اور پی ٹی آئی کے ارکان میں تلخ کلامی

پارلیمنٹ کی آئینی ترامیم کے حوالے سے خصوصی کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا۔ اجلاس کے دوران پی پی پی اور پی ٹی آئی کے ارکان میں تلخ کلامی بھی ہوئی۔ خصوصی کمیٹی کا اجلاس خورشید شاہ کی زیر صدارت ہوا۔ انہوں نے کہا کہ ذیلی کمیٹی 17 اکتوبرتک تمام مسودوں …

Read More »

SCO اجلاس کے بعد اتفاق رائے سے آئینی ترمیم کی جائے گی: عرفان صدیقی

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس ای او) اجلاس کے بعد اتفاق رائے سے آئینی ترمیم کی جائے گی۔ ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کے مطابق سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی نے …

Read More »

فیصلے کے باوجود مجوزہ آئینی ترمیم پر غیر یقینی صورتحال برقرار

آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے حوالے سے سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کے باوجود مجوزہ وفاقی آئینی عدالت (ایف سی سی) کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال برقرار ہے۔ مجوزہ آئینی عدالت کے لیے آئینی ترمیم لانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز تذبذب …

Read More »

آئینی ترامیم غیر معینہ مدت تک مؤخر

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے آئینی ترامیم غیر معینہ مدت تک مؤخر ہونے کی تصدیق کر دی۔  جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ آج قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی ہو جائیں گے۔ انہوں نے …

Read More »

پارلیمنٹ کا کل ہونے والا مشترکہ اجلاس ملتوی

حکومت نے کل 28 اگست کو ہونے والا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ملتوی کردیا ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک انٹرویو کے دوران اس حوالے سے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئندہ ہفتے ہو گا۔ واضح رہے کہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 28 اگست کو طلب کیا …

Read More »

قومی اسمبلی، سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا، نوٹیفکیشن جاری

صدرِ مملکت مملکت آصف علی زرداری نے آئندہ ہفتے کے دوران ملک کے ایوان زیریں قومی اسمبلی اور ایوان بالا سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے قومی اسمبلی کا اجلاس 26 اگست کو طلب کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدرِ مملکت آصف …

Read More »

پی ٹی آئی رہنماؤں کی پارلیمنٹ کے سامنے بھوک ہڑتال

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا بھوک ہڑتالی کیمپ جاری ہے جس میں چیئرمین بیرسٹر گوہر اور اسد قیصر سمیت دیگر سینئر رہنما موجود ہیں۔ گرفتاریوں، چھاپوں اور مقدمات کے خلاف پی ٹی آئی کے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر بھوک ہڑتالی کیمپ میں بیرسٹر گوہر …

Read More »

آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکج کیلئے پیشگی اقدامات پارلیمنٹ کی منظوری سے مشروط

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اگلے بیل آؤٹ پیکج کیلئے پیشگی اقدامات کو 30 جون تک پارلیمنٹ سے منظور کروانے کی شرط عائد کردی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کو اگلے بیل آؤٹ پیکج کے حصول کے لیے آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے تک پہنچنے کے لیے …

Read More »