پاکستان مسلم لیگ نواز کے ابتدائی 13 ماہ کے دورحکومت میں پاورسیکٹرکے گردشی قرض میں 283ارب روپے کی کمی ہوئی ہے پاورڈویژن کی دستاویز کے مطابق موجودہ حکومت میں مارچ 2024 سے لے کر مارچ 2025 کے دوران پاور سیکٹرکا گردشی قرضہ 283 ارب روپے کم ہوکر 2 ہزار 396 …
Read More »گردشی قرض سے چھٹکارے کےلیے بینکوں کا کنسورشیم حکومت کو قرض دینے پر تیار
بجلی کے شعبے کے گردشی قرض سے چھٹکارے کےلیے 15 بینکوں کا کنسورشیم حکومت کو 1272 ارب روپے قرض دینے پر تیار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کے شعبے کے گردشی قرض سے چھٹکارے کےلیے 15 بینکوں کا کنسورشیم حکومت کو 1272 ارب روپے قرض دینے پر تیار ہو …
Read More »آئی ایم ایف کو گیس و بجلی کے گردشی قرض کو رواں سال کے آخر تک صفر پر لانے کی یقین دہانی
موجودہ حکومت نے آئی ایم ایف کو گیس اور بجلی کے گردشی قرض کو رواں سال کے آخر تک صفر کی سطح پر لانے کی یقین دہانی کرادی ، جنوری 2025میں بجلی کا گردشی قرض 2444ارب روپے تھا جبکہ جون 2024میں گیس کا گردشی قرض 2294ارب روپے ہے جوکہ جی …
Read More »آئی ایم ایف کی گردشی قرض خاتمہ کیلئے قرض اور رئیل اسٹیٹ پر 2 فیصد ٹیکس پر آمادگی
آئی ایم ایف کی بنکوں سے گردشی قرض خاتمہ کیلئے 1257ارب روپے کے قرض لینے اور رئیل اسٹیٹ پر 2فیصد کی شرح سے ٹیکس پر آمادگی ظاہر کردی ہے آئی ایم ایف نے بینکوں سے 1257 ارب روپے اکٹھا کرنے کی اجازت دے دی، پراپرٹی پر ٹیکس کی شرح 2 …
Read More »گردشی قرض کے خاتمے کے لیے بینکوں سے فکس ریٹ پر قرض: معاون خصوصی
وزیراعظم کے معاون خصوصی محمد علی نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کو آگاہ کیا ہے کہ آئی پی پیز سے اضافی فیول کی مد میں 35 ارب وصول کر لیے، 6 آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے ختم کرچکے ہیں، گردشی قرض کے خاتمے کے لیے بینکوں سے …
Read More »وزارت توانائی کا 400 ارب روپے کا ہنگامی پیغام
وزارتِ توانائی نے 400 ارب روپے کی سبسڈی کی فوری منظوری کے لیے SOS پیغام بھیجا ہے، جو دسمبر 2024 کے آخر تک جاری کی جانی ہے تاکہ سرکلر قرضے کے مسئلے کو قابو میں رکھا جا سکے، جیسا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ طے پایا تھا وزارتِ …
Read More »بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے فی یونٹ کمی کی تجویز مسترد
حکومت نے 1.8 ہزار ارب روپے کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلیے بجلی کے ٹیرف میں4 روپے فی یونٹ کمی کی تجویز کو مسترد کردیا۔ حکومت نے چند روز قبل پانچ آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے ختم کرکے بجلی کے ریٹ میں صرف 60 پیسہ فی یونٹ کمی کی …
Read More »سرکاری پلانٹس اور نجی آئی پی پیز میں فرق نہ کرنیکا فیصلہ
حکومت نے نجی آئی پی پیز اور سرکاری پاور ہاؤسز کے درمیان فرق نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ بات پاور سیکٹر اصلاحات کیلئے بنائی گئی ٹاسک فورس کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے بتائی ہے جو آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات میں بھی اہم کردار ادا کر رہے …
Read More »گردشی قرضہ 2.8 ہزار ارب روپے تک پہنچنے کا تخمینہ
جولائی میں بجلی کی قیمت میں 51 فیصد اضافے کے باجود رواں مالی سال کے اختتام تک گردشی قرضہ 2.8 ہزار ارب روپے تک پہنچنے کا امکان ہے۔ وزارت توانائی کے ذرائع نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے جولائی سے بجلی کی قیمت میں اضافے کے باجود رواں مالی …
Read More »بجلی کے شعبے کا گردشی قرضہ 2655 ارب روپے
کابینہ کمیٹی برائے توانائی (سی سی او ای) کے اجلاس میں بتایا گیا کہ مئی 2024 تک پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ 2 ہزار 655 ارب روپے تک پہنچ چکا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت سی سی او ای کے اجلاس میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی …
Read More »
UrduLead UrduLead