سابق وزیراعظم عمران خان نے احتساب عدالت کو بتایا ہے کہ انھیں اور ان کے خاندان کے افراد کو محض دباؤ ڈالنے اور سیاست میں حصہ لینے سے روکنے کے لیے سزائیں سنائی گئیں کیونکہ ان کی سیاسی جماعت سیاسی حریفوں کے لیے ایک چیلنج بن گئی تھی اور ہماری …
Read More »اوورسیز پاکستانی پیسہ نہ بھیجیں: علیمہ خان
علیمہ خان نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو آواز اٹھانے پر دھمکیاں دی جاتی ہیں اگر وہ پاکستان پیسہ بھیجنا بند کردیں تو حکومت نہیں چلے گی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں ںے کہا کہ پچھلے دو اڑھائی سال سے پاکستان ریاستی دہشت گردی کا شکار …
Read More »عمران خان کا مطالبات تسلیم نہ کرنے پر سول نافرمانی کی دھمکی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر ان کے اہم مطالبات پورے نہیں کیے گئے تو وہ سول نافرمانی کی تحریک شروع کریں گے۔ یہ اقدام پی ٹی آئی کے ‘کرو یا مرو’ کے احتجاج کی بظاہر ناکامی کے …
Read More »بشریٰ بی بی نے جو کیا میری ہدایات کے مطابق ہی کیا: عمران خان
سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے سابق خاتون اول پر تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کو میں نے ہدایت دی تھی کہ احتجاج کو کس طرح اسلام آباد لے کر جانا ہے، انہوں نے جو …
Read More »میرے پاس اب بھی ایک آخری پتّہ ہے، ابھی استعمال نہیں ہوگا: عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ان کے پاس اب بھی ایک آخری پتہ موجود ہے لیکن وہ اس کے بارے میں کسی کو نہیں بتائیں گے۔ عمران خان کی ہمیشرہ علیمہ خان نے یہ بات منگل کو اڈیالہ جیل میں …
Read More »عمران خان کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے کارکنان کی ہلاکت کی ویڈیوز ڈیلیٹ
پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے آفیشل ایکس اکائونٹ (سابقہ ٹوئیٹر) پراسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران سیکیورٹی اداروں کے آپریشن کے دوران جاں بحق پی ٹی آئی کارکنا ن کی ویڈیوز بطور ثبوت شیئرکردیں، بعد ازاں 4 ویڈیوز …
Read More »“بشریٰ بی بی” بانی پی ٹی آئی کی زندگی کےلیے خطرہ: فیصل واوڈا
سینیٹر فیصل واوڈا نے بشریٰ بی بی کو بانی پی ٹی آئی کی زندگی کےلیے خطرہ قرار دے دیا۔ سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ بانی چور اور بےایمان نہیں تھے، بشریٰ بی بی سے شادی کے بعد ایسے ہوگئے۔ جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل …
Read More »پی ٹی آئی رہنماؤں کو اڈیالہ میں عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی
پی ٹی آئی رہنماؤں کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی درخواست منظور نہ ہوئی۔ پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے جیل حکام سے رابطہ کیا تاہم انہیں ملاقات کی اجازت نہیں ملی۔ ایڈووکیٹ فیصل …
Read More »9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جناح ہاؤس سمیت 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے ضمانتیں بعد از گرفتاری کی …
Read More »جو کرنا ہے کر لو، مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا: عمران خان
سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کا کہنا ہے کہ جب تک ان کے مطالبات پورے نہیں ہوتے وہ کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ سے جاری بیان میں انھوں نے اپنی ٹیم کو پیغام دیا ہے کہ وہ آخری …
Read More »
UrduLead UrduLead