ہفتہ , جون 13 2026

کوئٹہ اور قلات میں بارش کے ساتھ ژالہ باری

کوئٹہ، قلات اور اطراف میں موسلادھار بارش کے ساتھ ژالہ باری ہوئی جس سے موسم سرد ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق مستونگ شہر و گردونواح میں بھی موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی۔

سردی بڑھنے سے صوبے کے مختلف اضلاع میں گیس پریشر میں کمی آگئی جس سے شہری مشکلات کا شکار ہیں۔

واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے مغربی سسٹم کے تحت ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور اسموگ میں کمی کی پیش گوئی کی ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار محکمہ موسمیات نے آئندہ تین …