بدھ , جون 17 2026

گوشوارے جمع نہ کرانےوالےارکان سینیٹ کےنام جاری

پندرہ جنوری تک گوشوارے جمع نہ کروانے پر رُکنیت معطل کردی جائے گی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دسمبر 2023 تک گوشوارے جمع نہ کرانے والے ارکان سینیٹ کے نام جاری کردیئے ہیں۔ 

الیکشن کمیشن نے اکتیس دسمبر دو ہزار تئیس تک گوشوارے جمع نہ کرانے والے ارکان سینیٹ کے نام جاری کردیے گئے

گوشوارے جمع نہ کرانے والوں میں یوسف رضاگیلانی ،مصدق ملک،سیف اللہ نیازی اور دیگر کے نام شامل ہیں.

About Aftab Ahmed

Check Also

ارجنٹینا اور فرانس کی شاندار فتوحات

ناروے نے عراق کو شکست دے دی فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے کے …