جمعرات , جون 18 2026

جدہ میں ساحر علی بگا سمیت دیگر گلوکاروں کی پرفارمنس

سعودی عرب کے شہر جدہ میں پاکبان کی جانب سے شاندار میوزک پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔

میوزک پروگرام میں معروف گلوکار ساحر علی بگا نے اپنے فن کا مظاہرہ کرکے سامعین سے داد حاصل کی۔

دیگر پاکستان سے آئے فنکاروں فرحان، احمد نواز، ہیرہ خالد، افشان فواد، نے بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا اور پاکستانی گیت پیش کئے۔

پاکبان کے چیئرمین عمران صدیقی کا کہنا ہے وہ ایسے پروگرام سعودی عرب کے دیگر شہروں میں پہلے بھی کرتے رہے ہیں اور آئندہ بھی کرتے رہیں گے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

آم کا اچار: ذائقے کے ساتھ فوائد اور نقصانات بھی

گرمیوں کے موسم میں آم کا اچار پاکستانی دسترخوان کا ایک لازمی حصہ سمجھا جاتا …