اتوار , ستمبر 13 2026
بریکنگ نیوز

موبائل فون کی قیمتیں 30 فیصد تک گر گئیں

کھپت میں کمی کے بعد ملک میں موبائل فون کی قیمتیں 20سے 30فیصد تک گرگئی ہیں ۔

دوسری جانب ملک میں موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 121فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

 موبائل مارکیٹس میں ایک لاکھ روپے والا اسمارٹ فون 70ہزار روپے کا ہوگیا‘ 64 ہزار روپے مالیت والا موبائل فون اب 50ہزار میں فروخت ہورہا ہے۔

50ہزار روپے والے موبائل کی قیمت 38سے 40ہزار روپے تک ہو گئی ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پاکستان کا موسم دکھاتا نقشہ، دھوپ اور بادلوں کے ساتھ شمالی پہاڑی علاقوں میں ممکنہ بارش

پاکستان کا موسم: ملک بھر میں گرمی و حبس برقرار، شمالی علاقوں میں آئندہ ہفتے بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ ہفتہ وار موسمی جائزے کے مطابق ملک کے …