اتوار , ستمبر 13 2026
بریکنگ نیوز

عمران ہاشمی کا نعتیہ کلام ریلیز

گلوکار عمران ہاشمی کی ماہ رمضان المبارک کی مناسبت سے کلام ’ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں‘ ریلیز کردیا گیا۔

گلوکار عمران ہاشمی کے کلام ’ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں‘ کی ویڈیو محمد علی نے ڈائریکٹ کی ہے جبکہ آڈیو بلاول علی نے بنائی ہے،

کلام کو ایس ڈی پروڈکشن کمپنی نے ریلیز کیا ہے، عمران ہاشمی نوجوان نسل کے مقبول گلوکار ہیں اور ان دنوں فلموں کے لیے پلے بیک گلوکار کے طور پر بھی گانے گا رہے ہیں۔

About Aftab Ahmed

Check Also

آپ کی عزت ڈرامہ کے تھانے والے سین میں تابش اور بینا کا مکالمہ

ڈرامہ ’آپ کی عزت‘ کا تھانے والا سین سوشل میڈیا پر زیرِ بحث، ناظرین کیوں متاثر ہوئے؟

پاکستانی ڈرامہ آپ کی عزت کی ایک تازہ قسط میں دکھایا گیا تھانے کا طویل مکالماتی سین …