بدھ , اکتوبر 15 2025

کھیل

چیمپئنزٹرافی تیسرا میچ: جنوبی افریقا اور افغانستان آج کراچی میں آمنے سامنے

آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کا تیسرا میچ آج کراچی میں کھیلا جائے گا۔ کراچی کے نیشنل بینک ایرینا میں گروپ بی کے پہلے میچ میں جنوبی افریقا اور افغانستان کی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔ دونوں ٹیموں میں اب تک پانچ ون ڈے کھیلے گئے، تین جنوبی افریقا نے جیتے، دو میں …

Read More »

فخر زمان ڈریسنگ روم میں پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے

پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کا پہلا میچ نہ جتوانے اور اپنے انجرڈ ہونے کے غم میں فخر زمان ڈریسنگ روم پہنچے تو ضبط کے بندھن ٹوٹ گئے، پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے۔  فخر زمان کے آؤٹ ہوکر ڈریسنگ روم جانے کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ پویلین …

Read More »

میچ ہارے، اہم پلیئر ان فٹ، اب پاکستان ٹیم پر جرمانہ بھی ہوگیا

چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کرکٹ ٹیم بھارت کے خلاف میچ کیلئے دبئی پہنچ گئی میچ ہارنے، اہم پلیئر کے ان فٹ ہونے کے بعد اب پاکستان ٹیم پر جرمانہ بھی عائد کردیا گیا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف چیمپئنز ٹرافی 2025 کے افتتاحی میچ میں پاکستان ٹیم پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی: فخر زمان کی جگہ امام الحق پاکستانی اسکواڈ میں شامل

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں کے پہلے میچ میں انجری کے باعث ان فٹ ہونے کے بعد ایونٹ سے باہر ہونے والے پاکستانی اوپنر فخر زمان کی جگہ امام الحق کو پاکستانی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ْ آئی سی سی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے فخر زمان کی جگہ …

Read More »

پاک بھارت ٹاکرا: پاکستان کرکٹ ٹیم آج دبئی روانہ ہوگی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں اپنے دوسرے میچ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم آج دبئی روانہ ہوگی۔  پاکستان کرکٹ ٹیم آج دوپہر کراچی سے دبئی جائے گا اور کل ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گا۔ چیمپئنز ٹرافی کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا 23 فروری کو دبئی میں …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں پاکستان کو بدترین شکست

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 60 رنز سے شکست دے دی۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے افتتاحی میچ میں پاکستان کی ٹیم 321 رنز کے تعاقب میں 260 رنز بنا  کر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے خوشدل شال …

Read More »

نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 321 رنز کا ہدف

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 321 رنز کا ہدف دیدیا ہے۔ چیمپئنزٹرافی گروپ اے کے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیتا اور پہلے بائولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ،جو انتہائی مہنگا ثابت ہوا۔ نیوزی لینڈ نے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 320 رنز بنائے ،ول …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی کا پہلا میچ: پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا، پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستانی وقت کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ 2 بجے شروع ہو گا۔ کراچی کے نیشنل بینک ایرینا میں ٹاس …

Read More »

چیمپئینز ٹرافی2025: افتتاحی تقریب کچھ دیر میں شروع

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کی افتتاحی تقریب اور پہلے میچ کیلئے پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں اسٹیڈیم پہنچ گئیں۔ نیشنل اسٹیڈیم میں افتتاحی تقریب کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں جبکہ ٹورنامنٹ کے پہلے میچ کیلئے صدر مملکت آصف علی زرداری مہمان خصوصی ہوں گے۔ چئیرمین …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی 2025 کا پہلا میچ آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہوگا

انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کو ہیں، آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا پہلا میچ کراچی میں آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ صدر آصف علی زرداری افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیمیں آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی …

Read More »