پیر , دسمبر 1 2025

تفریح

ہم ایوارڈز کی لندن تقریب میں شوبز ستاروں کی شاندار پرفارمنس

احد رضا میر اور رمشا خان کو بہترین آن اسکرین جوڑی کا ایوارڈ نویں ہم ایوارڈز میں اداکارہ ماورہ حسین بہترین اداکارہ جب کہ حمزہ سہیل بہترین اداکار 2023 کا ایوارڈ لے اڑے۔ ہم ایوارڈز کی تقریب لندن میں ہوئی، جہاں شوبز ستاروں کی شاندار پرفارمنس نے تقریب کو چار …

Read More »

دنانیر مبین نجی ایوارڈ شو کے دوران حادثے سے بال بال بچی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ دنانیر مبین کو نجی ایوارڈ شو کے دوران ساتھی فنکار خوشحال خان کی حاضر دماغی نے حادثے سے بال بال بچا لیا۔ پاکستانی انٹرٹنمینٹ انڈسٹری سے وابستہ ستارے ان دنوں نجی ایوارڈ شو کے سلسلے میں برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں موجود ہیں۔ …

Read More »

سوناکشی نے اپنے شوہر کی اچھی اور بری عادتوں کے بارے میں کھل کر بتا یا

سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی کو تین ماہ کاعرصہ گزر چکا ہے۔ دونوں کی شادی 23 جون کو ہوئی تھی۔ شادی کے 3 ماہ بعد ایک ایونٹ میں شرکت کے دوران سوناکشی نے بھارتی میڈیاکو دیے گئے ایک انٹرویو میں اپنے شوہر ظہیر اقبال کے ساتھ اپنے تعلقات …

Read More »

دلجیت دوسانجھ کا پاکستان سے متعلق بیان پر مداح خوش

موسیقی نے سرحدوں کے آر پار، خاص طور پر ہندوستان اور پاکستان کے درمیان لوگوں کو جوڑنے میں ہمیشہ ثقافتی رابطے کردار ادا کیا ہے اکثر دونوں ممالک کے گلوکارایک دوسرے کے سنگرزاور مداحوں کو اپنی محبت اور خیرسگالی کے پیغامات بھیجتے رہتے ہیں۔ دلجیت دوسانجھ کا شماربھی ایسے ہی …

Read More »

عروہ حسین اور فرحان سعید کی پہلی بار اپنی بیٹی کی تصاویر شیئر

معروف پاکستانی شوبز جوڑی عروہ حسین اور فرحان سعید نے اپنی بیٹی جہاں آراء سعید کی پہلی بار تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جس کے بعد یہ پوسٹس وائرل ہو گئیں۔ دونوں نے انسٹاگرام پر لندن میں ہونے والے ایک ایوارڈ شو سے پہلے کی تصویریں اور ویڈیوز شیئر …

Read More »

 ہانیہ عامرکا اپنا نیا فوٹو شوٹ شیئر

پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنا نیا فوٹو شوٹ شیئر کیا ہے۔ معصوم چہرہ اور چلبلی شخصیت کی مالک ہانیہ عامر کی جانب سے یہ نت نیا خوبصورت فوٹو شوٹ گلابی رنگ کے لباس میں کروایا گیا ہے۔  ہانیہ عامر اپنے نئے فوٹو شوٹ …

Read More »

اُشنا شاہ کا ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف

پاکستانی اداکارہ اُشنا شاہ نے ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو کبھی مذاق ہوا کرتا تھا آج میری تلخ حقیقت بن چکا ہے اور مجھے یقین ہے کہ میں اکیلی نہیں ہوں جو اس مرض کا شکار ہو۔ حال ہی میں اداکارہ نے …

Read More »

اداکارہ نازش جہانگیر کی عبوری ضمانت خارج

لاہور کی سیشن عدالت نے اداکارہ نازش جہانگیر کی عبوری ضمانت خارج کر دی۔ عدالت نے عدم پیروی کی بنیاد پر اداکارہ کی ضمانت خارج کی ہے۔ اداکارہ نازش جہانگیر کے خلاف تھانہ ڈیفنس سی پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق مدعی کا کہنا …

Read More »

سینیئر فنکار ڈھکے، چھپے الفاظ میں نئے فنکاروں کی بے عزتی کرتے ہیں: نمرہ مہرہ

گلوکارہ و موسیقار نمرہ مہرہ نے شکوہ کیا ہے کہ ملک کے معروف، بڑے اور سینیئر فنکار آنے والے نئے فنکاروں کو نہیں سکھاتے بلکہ وہ ڈھکے، چھپے الفاظ میں نئے آرٹسٹوں کی بے عزتی کرتے ہیں۔ نمرہ مہرہ نے حال ہی میں احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں …

Read More »

پاکستان کی پہلی اینیمیٹڈ فلم ’دی گلاس ورکر‘ آسکر مقابلے کیلئے منتخب

پاکستان کی ٹو ڈی ہینڈ ڈراؤن اینیمیٹڈ فلم ”دی گلاس ورکر“ کو 2025 کے آسکر ایوارڈز میں ملک کی سرکاری نامزدگی کے طور پر منتخب کرلیا گیا ہے۔ عثمان ریاض کی ہدایت کاری میں بنائی گئی فلم ”دی گلاس ورکر“ بین الاقوامی فیچر فلم کیٹیگری میں 97 ویں آسکرز میں …

Read More »