فروری 15, 2026پاکستان, تازہ ترین, شہر مختلف علاقوں میں بارش اور گرج چمک کی پیشگوئیپر تبصرے بند ہیں
پاکستان محکمہ موسمیات نے ایک مغربی لہر (ویسٹرن ویو) کی آمد کا اعلان کرتے ہوئے ملک کے مغربی اور جنوبی حصوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک اور بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ یہ مغربی لہر 16 فروری کو ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہوگی اور اس کے اثرات 16 …