دسمبر 4, 2025پاکستان, تازہ ترین, ٹیکنالوجی پاکستانیوں کو استعمال شدہ موبائل لانے کی تجویزپر تبصرے بند ہیں
سمندر پار پاکستانیوں کی سہولت کے لیے حکومت کو ایک نئی اہم تجویز پیش کی گئی ہے، جس کے تحت وہ سال میں کم از کم ایک استعمال شدہ موبائل فون رعایتی ٹیکس پر ملک لا سکیں گے۔ یہ تجویز ایک حالیہ اجلاس میں سامنے آئی جہاں رکنِ قومی اسمبلی …