جون 3, 2026پاکستان, تازہ ترین, صحت گنے کا رس: گرمیوں کی ٹھنڈک یا صحت کے لیے خطرہ؟پر تبصرے بند ہیں
پاکستان میں موسم گرما کی شدت بڑھتے ہی گنے کے رس کی مانگ میں نمایاں اضافہ ہو جاتا ہے۔ سڑکوں، بازاروں اور چوراہوں پر قائم چھوٹے بڑے اسٹالز پر شہری گرمی سے فوری نجات حاصل کرنے کے لیے گنے کے رس کا رخ کرتے ہیں۔ قدرتی مٹھاس، تازگی اور فوری …