جولائی 25, 2026پاکستان, تازہ ترین, کھیل سری لنکا ویمن کی پاکستان ویمن کو شکستپر تبصرے بند ہیں
سری لنکا ویمن نے ہفتے کو ہمبنٹوٹا میں کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں پاکستان ویمن کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر شاندار فتح اپنے نام کر لی۔ میزبان ٹیم نے 274 رنز کا ہدف 46.5 اوورز میں صرف دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر …