ستمبر 28, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل پاکستانی کرکٹرز کو فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے کا ایک اور موقع مل گیاپر تبصرے بند ہیں
پاکستانی کرکٹرز کو فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے کا ایک اور موقع مل گیا۔ قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ 30 ستمبر کو ہوں گے، 2 کلو میٹر کی دوڑ میں قومی کرکٹرز کو بہتری لانے کا ٹاسک ملا ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس مرحلے میں 8 سے 10 قومی کرکٹرز …