فروری 1, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح صبور علی اور مریم نفیس کی گود بھرائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلپر تبصرے بند ہیں
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار علی انصاری اور صبور علی کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ سوشل میڈیا پر صبور علی کی گود بھرائی کی ایک ویڈیو لیک ہو گئی، جو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں اس جوڑی کو خوشگوار موڈ میں پھولوں …