اگست 16, 2025پاکستان, تازہ ترین, معیشت ایف بی آر کا بڑا فیصلہ: ریٹیل اور ای کامرس کیش ٹرانزیکشنز پر حد مقررپر تبصرے بند ہیں
وفاقی حکومت نے ملک میں ڈیجیٹل معیشت کو فروغ دینے اور ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ریٹیل آؤٹ لیٹس اور ای کامرس کیش آن ڈیلیوری (COD) کی ادائیگیوں پر دو لاکھ روپے کی حد مقرر کر دی ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) …