فروری 6, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح حرا مانی کے ساتھ رجب بٹ کا گانا ریلیزپر تبصرے بند ہیں
مقبول یوٹیوبر اور ولاگر رجب بٹ نے سوشل میڈیا کے بعد ماڈلنگ کی دنیا میں بھی انٹری دے دی اور ان کا پہلا گانا اداکارہ حرا مانی کے ساتھ ریلیز کردیا گیا۔ گلوکار و ریپر حمزہ ملک کے گانے ’اوور یو‘ کو ریلیز کردیا گیا، جس میں حرا مانی اور …