نومبر 9, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر دھماکا، 21 افراد جاں بحق، 30 زخمیپر تبصرے بند ہیں
کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن پر دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 21 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ایس ایس پی آپریشنز محمد بلوچ کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 30 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا …