گیس قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوگا 3 ہفتے ago پاکستان, تازہ ترین, توانائی 0 وفاقی وزیر نے اعلان کیا کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایات پر تمام زمرہ جات کے لیے گیس کی قیمتوں میں اگلے چھ ماہ تک کوئی اضافہ نہیں کیا جائے گا، جس سے صارفین کو بڑا ریلیف ملے گا۔ موجودہ مالی سال کے اگلے چھ ماہ کے لیے تمام … Read More »