مئی 6, 2026پاکستان, تازہ ترین, کھیل پاک-جنوبی کوریا کے درمیان ہاکی سیریز متوقعپر تبصرے بند ہیں
پاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ منظور الحسن سینئر نے کہا ہے کہ قومی ٹیم یورپ میں ایف آئی ایچ پرو لیگ کے دورے کے بعد جون کے آخری ہفتے میں جنوبی کوریا کے خلاف چار میچوں کی سیریز کی میزبانی کرے گی۔ لاہور میں نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں جاری …