پیٹرول 8 روپے مہنگا، نئی قیمت 266.17 روپے 5 گھنٹے ago پاکستان, تازہ ترین, توانائی 0 حکومت نے اوگرا کی سفارش پر یکم مارچ سے پیٹرول 8 اور ڈیزل 5.16 روپے فی لیٹر مہنگا کردیا، اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگیا۔ حکومت پاکستان نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے، جس کا اطلاق یکم مارچ کی … Read More »