جنوری 22, 2026پاکستان, تازہ ترین, کھیل پاکستان انڈر-19کی زمبابوے کو 8 وکٹوں سے شکستپر تبصرے بند ہیں
ہرارے میں آئی سی سی انڈر-19 مردوں کرکٹ ورلڈ کپ 2026 کے گروپ سی کے اہم میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سپر سکس مرحلے میں جگہ بنائی۔ پاکستان کے کپتان فرحان یوسف نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو بالکل …