جون 18, 2025کھیل آج پاکستان کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگاپر تبصرے بند ہیں
پاکستان آج ( بدھ) کو کوالالمپور میں ایف آئی ایچ نیشنز کپ کے ایک اہم میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف میدان میں اترے گا۔ یہ میچ سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے پاکستان کے امکانات کے لحاظ سے نہایت اہمیت رکھتا ہے۔ جاپان کے خلاف شاندار فتح کے بعد …