ستمبر 25, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت یکم اکتوبر سے نان فائلرز کےخلاف کارروائی شروع کرنے کا فیصلہپر تبصرے بند ہیں
وفاقی ریونیو بورڈ (ایف بی آر) نے نان فائلرز کے خلاف یکم اکتوبر سے کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکام ایف بی آر کا کہنا ہے کہ ریٹیلرز کو بات چیت کا موقع دے رہے ہیں، یکم اکتوبر سے نان فائلرز پر پابندیوں کا اطلاق ہوگا جس کے تحت …