فروری 9, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل سہ فریقی سیریز: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 78 رنز سے ہرادیاپر تبصرے بند ہیں
سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 78 رنز سے ہرادیا۔ کیوی ٹیم کے 331 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 252 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے …