نومبر 6, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت آئی ایم ایف وفد مشن 11 نومبر کو پاکستان کا دورہ کرے گاپر تبصرے بند ہیں
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد، مشن چیف ناتھن پورٹر کی قیادت میں پاکستان کا دورہ کرے گا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد 11 سے 15 نومبر تک پاکستان کا دورہ کرے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ دورے کے دوران آئی ایم ایف اسٹاف پروگرام …