جولائی 25, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل پاکستان کی انڈر 15 فٹ بال ٹیم ناروے روانہپر تبصرے بند ہیں
پاکستان کی انڈر 15 فٹ بال ٹیم بیٹر فیوچر پاکستان جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ناروے روانہ ہو گئی۔ پاکستان کی انڈر 15 فٹ بال ٹیم بیٹر فیوچر ناروے کپ میں حصہ لے گی، ٹیم کے ساتھ ان کے ہیڈ کوچ راشد بلوچ اور دیگر موجود ہیں۔ روانگی کے موقع پر …