ستمبر 10, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت IMF نے پاکستان میں نیا نمائندہ لگا دیاپر تبصرے بند ہیں
قرض منظوری کے حوالے سے اہم وقت پر آئی ایم ایف نے ماہر بینیسی کو اس وقت پاکستان میں نیا کنٹری ہیڈ مقرر کردیاہے جب پاکستانی حکومت ستمبر کے آخری ہفتہ میں 7ارب ڈالر کے قرض کی منظوری کو حاصل کرنے کے لیے کوششیں تیز کر رہی ہے۔ اس دوران …