مارچ 5, 2026پاکستان, تازہ ترین, کھیل پی ایس ایل 11 شیڈول فرنچائزز کو جاریپر تبصرے بند ہیں
پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کا 44 میچز پر مشتمل مجوزہ شیڈول فرنچائزز کے ساتھ شیئر کر دیا گیا ہے جبکہ فائنل کے وینیو کا حتمی فیصلہ ابھی باقی ہے۔ پاکستان سپر لیگ کی انتظامیہ نے سیزن 11 کے لیے مجوزہ مکمل شیڈول تیار کر کے تمام فرنچائزز کے ساتھ …