مری ایکسپریس وے حادثہ: 10 افراد جاں بحق 8 گھنٹے ago پاکستان, تازہ ترین, شہر 0 مری ایکسپریس وے پر کھجٹ کے قریب ایک دلخراش حادثے میں ملتان سے سیر کے لیے مری جانے والے ایک ہی خاندان کے 10 افراد، جن میں 4 بچے بھی شامل ہیں، جاں بحق جبکہ 13 افراد زخمی ہوگئے۔ حادثے کے بعد وین میں آگ بھڑک اٹھی جس نے چند … Read More »